• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ادارے اورامریکہ امداد دیکر پاکستان کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں،مولاناامجدخان

لاہور (نمائندہ خصوصی)عالمی ادارے اور امریکہ پاکستان کو امداد دے کر سیاسی اور دینی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اب وقت آچکا ہے کہ اس مداخلت کا راستہ روکنے کا سب کو فیصلہ کرنا ہوگا ، ان خیالات کااظہارجے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امجد خان ،جے یو آئی خیبر کے نائب امیر مولانا مفتی فضل غفور اور دیگر نے بونیر کے علماء حفاظ اور قراء کے دستار بندی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اجتماع سے اسرار احمد ، مفتی بشیر یوسف زئی ، مولانا سراج الحق خٹک ،مولانا زاہد زمان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
لاہور سے مزید