• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی پولیس ملازمین کےاوراہلخانہ سے ملاقاتیں

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی۔آئی جی نے پولیس ملازمین کی درخوا ستوں پرریلیف کے احکامات جاری کیے۔
لاہور سے مزید