• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کاحکم

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک لاہور اطہر وحید کا ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا حکم دید یا ۔اب کسی بھی وائیلشن پر وہیکل کو روکنے پر اس کے ای چالان بھی چیک کئے جائیں گے۔
لاہور سے مزید