• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال بائرن میونخ کلب کی کامیابی

میونخ ( جنگ نیوز )جرمن فٹبال کلب بائرن میونخ نے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کو دوستانہ میچ میں 1-0 سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والے دوستانہ میچ میں جرمن کلب بائرن میونخ کے سٹرائیکر ارڈل اوزرک نے فیصلہ کن گول سکور کر کرکے مانچسٹر سٹی کو 1-0سے شکست دے دی دونوں ٹیموں میں دوستانہ میچ کی خاص وجہ مانچسٹر سٹی کے نئے منیجر پیپا کارڈی ایو تھے جنہوں نے گزشتہ سیزن میں منیجر کی حیثیت سے بائرن میونخ کو خیر باد کہا تھا ۔
تازہ ترین