• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد خان انتقال کر گئے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔

اہلِخانہ کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا 2 بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید