• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کی سی بی اے یونین کا ریفرنڈم، چاند یونین کی جیت

لاہور(خصوصی رپورٹر)بلدیہ عظمٰی لاہور کی سی بی اے یونین کے لئے ریفرنڈم 2025میں چاند یونین جیت گئی،خدمت گروپ حقیقی ایم سی ایل ایمپلائز یونین انتخابی نشان چاند 1647 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے سی بی اے(ایم سی ایل ) منتخب ہو گئی۔
لاہور سے مزید