• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضی حسین احمد کی 12ویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور (آئی این پی)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کی 12ویں برسی کل 6جنوری کو منائی جائیگی اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے زیر انتظام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنسز، کانفرنسز، مذاکرے اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید