• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کے ڈی جی جوڈیشل کیس مینجمنٹ تنویراکبر ریٹائر ہوگئے

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے ڈی جی جوڈیشل کیس مینجمنٹ محمد تنویر اکبر مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے، تنویر اکبر بطورسیشن جج لاہور فیصل آباد ،روالپنڈی سمیت دیگر اہم عہدوں پر خدمات سر انجام دیتے رہے ۔
لاہور سے مزید