• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان، گڑھی شاہو، اقبال ٹاؤن، مانگا منڈی اور دیگر علاقوں میں ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) شادمان میں سلامت سے 1لاکھ 80ہزار روپے اور موبائل فون،گڑھی شاہو میں وسیم سے 1 لاکھ 70ہزار روپے اور موبائل فون،اقبال ٹاون میں نوازش سے 1 لاکھ 60 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان،مانگامنڈی میں عفیف سے1 لاکھ 55 ہزار روپے اور موبائل فون،جنوبی چھاونی میں زوہیب سے 1لاکھ 45 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون،راوی روڈ میں دلنواز سے 1 لاکھ 40ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔شادباغ اور نواب ٹاون سے گاڑیاں جبکہ شالیمار مصری شاہ اور نوانکوٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید