لاہور(کرائم رپورٹر سے)غالب مارکیٹ کے علاقہ میں مارکیٹ میں مکان مالک نے 14سالہ ملازم سنی کو مبینہ زیادتی اوربدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے دو ملزموں جاوید اورعاطف کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ساجد لڑکےکو تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔