• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات،غیرقانونی پارکنگ پر 2 روز میں 500 افراد کوہتھکڑیاں لگائی گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر)تجاوزات،غیرقانونی پارکنگ پرلاہور ٹریفک پولیس کو ہتھکڑی لگانے کا اختیار مل گیا ۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ 2روز کے کریک ڈاو ن کے دوران 500افراد کو ہتھکڑیاں لگا ئی گئیں ۔
لاہور سے مزید