• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی موٹرویز کا جدید جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم کا معائنہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے) انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس رفعت مختار راجہ نے130ہیلپ لائن، ایمرجنسی آپریشن سینٹراور موٹروے (M-2) نارتھ ٹول پلازہ پر قائم پبلک سروس وہیکلز مینجمنٹ سینٹر (PSV-MIS) کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید