• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام 151 واں ایکڈیمک کونسل کا اجلاس ہوا، صدارت وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز نے کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث آئے جن میں خاص طور پر ریٹائرڈ ہونے والے پروفیسر اعجاز حسین کو الوداع کہنا تھا۔
لاہور سے مزید