• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا پرویز بٹ کا سروسز ہسپتال میں اینٹی ریپ کرائسسز سیل کا دورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ،خبرنگار)چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سروسز ہسپتال لاہور میں قائم ’’اینٹی ریپ کرائسز سیل ‘‘ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد سیل میں فراہم کی جانے والی طبی، قانونی اور نفسیاتی سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔
لاہور سے مزید