• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم میں فریقین کے درمیان اتفاق پر پوری قوم نے سکھ کا سانس لیا، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کُرم خیبرپختونخوا میں فریقین کے درمیان جرگہ کے ذریعے اتفاق پر پوری قوم نے سُکھ کا سانس لیا اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید