• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹے پارکس کی اپ گریڈیشن شروع کی جارہی ہے، وزیرہاؤسنگ

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت پی ایچ اے میں اجلاس ہوا، ڈی جی پی ایچ اے میاں طاہر وٹو کی محکمانہ امور بارے بریفنگ دی، بلال یاسین نے کہا ہے شہر کے چھوٹے پارکس میں بھی اپ گریڈیشن کے منصوبے شروع کیے جارہے ہیں ۔
لاہور سے مزید