• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی رکشہ یونین کی احتجاجی ریلی

لاہور( نیوزرپورٹر )عوامی رکشہ یونین نے پولیس صدر ڈویژن اور پٹرول کی قیمتوںمیں اضافے کے خلاف ریلی نکالی۔ احتجاجی ریلی ٹھوکر نیاز بیگ سے چوک یتیم خانہ تک نکالی گئی۔ قیادت مجید غوری نے کی۔ مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔
لاہور سے مزید