• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کے بیان میں سابق کونسلر و نائب ناظم عبدالسلیم قریشی کے بھائی عبدالندیم قریشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی گئی ہے۔