• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینکر کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کراچی سے جیونی جانے والا ٹینکرمکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے مقام پر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور شعبان علی اور کلینر خدا بخش سکنہ حب موقع پر جاں بحق ہو گئےپولیس ذرائع کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔