• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور ٹرانسمیشن لائنوں پر ضروری کام کے سلسلے میں 8 جنوری کو 132 کے وی بارکھان گرڈ اسٹیشن سے صبح 8 سے دن ایک بجے تک بجلی بند رہے گی جبکہ 9 جنوری کو تربت گرڈ اسٹیشن سے صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک جبکہ کانک گرڈ اسٹیشن سے دن 11 تا دوپہر 2 بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید