• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راحب بلیدی ایڈووکیٹ کی پروفیشنل پینل کی کامیابی پر مبارک باد

کوئٹہ(پ ر) راحب بلیدی ایڈووکیٹ نے نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سبی کے انتخابات میں پروفیشنل پینل کے صدارتی امیدوار نذر محمد عمرانی سینئر نائب صدر حنین اقبال منہاس نائب صدر سبی الٰہی بخش لہڑی نائب صدر نصیرآباد ممتاز بنگلزئی جنرل سیکرٹری سرون کمار فنانس سیکرٹری اقبال مرغزانی پریس سیکرٹری صابرحسین عمرانی لائبریری سیکرٹری شہاب الدین مری ارکان ایگزیکٹوو مبارک علی سیال ظہیر چانڈیو عامر جونیجو کوبھاری اکثریت سے کامیاب ہونےپر مبارک باددی ہے۔