• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ایس پیز کے اضلاع تبدیل کر دئیے گئے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) دو ایس پیز کے اضلاع تبدیل کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی کچھی دوست محمد بگٹی کا تبادلہ کر کے ایس پی کوہلو جبکہ ایس پی کوہلو رانا محمد دلاور کو ایس پی کچھی تعینات کر دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید