• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ: پلاٹینم میں قلندرز کی پہلی پک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں پلاٹینم ون کیٹیگری میں لاہور قلندرز کی پہلی پک ہوگی ۔اس کے بعد کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ شامل ہیں۔ پلاٹینم2کیٹیگری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی پک ہے ۔
اسپورٹس سے مزید