• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارٹن گپٹل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے مارٹن گپ ٹل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعلان کے وقت وہ جذباتی ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کیلئے 367 گیمز کھیلنے پر خوش قسمتی اور فخر محسوس کرتا ہوں۔
اسپورٹس سے مزید