• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اورقلات میں شدیدسردی کی لہر برقرار

کوئٹہ/قلات (اسٹاف رپورٹر/نامہ نگار) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہاقلات سے نامہ نگار کے مطابق قلات شہر اور گردونواح میںخون جمادینے والی سردی کی شدت برقرارر ہے اس دوران بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اورسوئی گیس کی بندش سے عوام کو شدیدمشکلات کاسامنا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی06 ، گوادر09،قلات منفی07 ، تربت 12 ، سبی 03اور نوکنڈی میں صفرڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید