• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی مدد جتک کی کامیابی جمہوریت پسندوں کی جیت ہے‘ بلاول بھٹو

کوئٹہ(پ ر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 45کوئٹہ سے پارٹی امیدوار حاجی علی مددجتک کی کامیابی پر مبارک باددیتے ہوئے حلقے کے عوام کا شکریہ اداکیاہے بلاول بھٹو نے کہاکہ علی مددجتک کی کامیابی جمہوریت پسندقوتوں کی جیت ہے صوبائی حکومت بلوچستان کےعوام کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے صوبے بھر میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے۔
کوئٹہ سے مزید