• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ اسلام کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارکان ہیں۔

(نو، سات، پانچ)

٭ صحت کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مضر ہے۔

( پانی، سگریٹ نوشی، آئس کریم)

٭ دنیا کا سب سے بڑا دریا ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

( دریائے راوی، دریائے نیل)

٭ وہ جانور ہے جو اپنے جسم میں پانی کا ذخیرہ رکھتا ہے۔

(ویل مچھلی ، ہاتھی)

٭ روشنی کا سب سے بڑا ذریعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

( چاند، سورج)