• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صائمہ عامر ایڈووکیٹ کی جانب سے ملک جاوید ڈوگر کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سینئر قانون دان صائمہ عامر ایڈووکیٹ کی جانب سےملک جاوید ڈوگر کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان بار اور ملتان ٹیکس بار کے وکلا کی کثیر تعداد نے امیدوار برائےصدارت ملک جاوید علی ڈوگر ایڈووکیٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا، اس موقع پر ملک جاوید ڈوگر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وکلا برادری کے حقوق کی پاسداری اور بار کی عزت تکریم اور وقار کی سربلندی میری اولین ترجیح ہوگی اور وکلا برادری کے مسائل کے حل کیلئے شبانہ روز کاوشیں کروںگا،وکلا برادری کا اعتماد ہی میری کامیابی کی نوید ثابت ہوگا۔
ملتان سے مزید