• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان باشندہ گرفتار، پولیس کے حوالے

ملتان(سٹاف رپورٹر)حساس اداروں نے حافظ جمال روڑ پر گھومنے والے شخص کو مشکوک جان کر روکا جانچ پڑتال کرنے پر افغان شندے نکلا جس کی شناخت نعمت اللہ کے نام سے ہوئی حساس اداروں اسےگرفتار کرکے دولت گیٹ پولیس کے حوالے کردیا ۔
ملتان سے مزید