• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا بی ایس این انٹری ٹیسٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بی ایس این انٹری ٹیسٹ منعقد ہوا جس میں2583امیدواروں نے 50 نشستوں کیلئے ٹیسٹ میں شرکت کی 5410 درخواست گزاروں میں سے 2583امیدوار اہل قرار دیے گئے ، 25نشستیں طلباء اور25طالبات کے لیے مختص کی گئ تھیں۔
ملک بھر سے سے مزید