• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سم غلط استعمال کا ذمہ دار رجسٹرڈ صارف، PTA

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے تمام ٹیلی کام صارفین کو یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ تمام موبائل سمز کا اندراج لازمی طور پر صارف کے اپنے نام پر ہونا چاہیے، کسی دوسرے فرد کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال متعلقہ ضوابط کی خلاف ورزی ہے اور سم کے کسی بھی استعمال یا غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد ہوگی، سم کی ذمہ دارانہ ملکیت قومی سلامتی کے تحفظ اور پاکستان کے ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورکس کی سالمیت برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔
ملک بھر سے سے مزید