اسلام آباد ( ناصر چشتی ) بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 72 پیسے کمی کا امکان نیپرا میں ڈسکوز کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہو گئی۔