• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے مالی شمولیت کا انڈیکس متعارف کرادیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی مالی شمولیت کا انڈیکس متعارف کرا دیا، پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (P-FII) سے ملک میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو سکتی ہے۔ پی۔ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024ء میں مجموعی مالی شمولیت کی سطح58.1 فیصدتھی ۔
ملک بھر سے سے مزید