• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2025 میں سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 84 ہزار 362 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 2025میں سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 84 ہزار 362 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق 2025 کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 56 ہزار 962روپے ریکارڈکی گئی جبکہ 2024کے اختتام پر مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2لاکھ 72ہزار 600روپے فی تولہ رہی تھی ۔ اس طرح 2025میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 84ہزار 362 روپے مہنگا ہوگیا۔

ملک بھر سے سے مزید