• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ برطانیہ کے رہنما اقبال سندھو سے مختلف شخصیات کی تعزیت

لندن ( نمائندہ جنگ ) پاکستان مسلم لیگ ن لندن کے مرکزی رہنما اقبال سندھو کی والدہ کی وفات پر پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے فاتحہ خوانی کی اور گھر جا کر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک میڈیا سنٹر کے ڈائریکٹر وقار ملک ، عاقل چوہدری ،محمد علی راجگاڑیا نے بھی اقبال سندھو کے گھر جا کر افسوس اور دکھ کا اظار کیا اور اقبال سندھو کی والدہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی ۔
یورپ سے سے مزید