• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل جیل کا قیدی علاج معالجہ کے بعد ہسپتال سےجیل منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر ) کارڈیالوجی ہسپتال میں زیر علاج سنٹرل جیل کا قیدی علاج معالجہ کے بعد جیل منتقل کردیا ۔سنٹرل جیل میں مقدمہ نمبر149/11بجرم 302-B کا مقید مجرم غلام شبیر کو حالت خراب ہونے پر علاج معالجہ کیلئے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جس کی حالت ٹھیک ہونے پر سکیورٹی کے سخت احصار میں واپس سنٹرل جیل منتقل کردیا گیا-
ملتان سے مزید