• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ برس کے 72ویں پولیو کیس کی تصدیق

پاکستان میں سال 2024 کے 72ویں پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 

حکام کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کی رہائشی بچی میں پایا گیا ہے۔ 

حکام کے مطابق متاثرہ بچی کے پولیو کے نمونے 31 دسمبر 2024 کو لیے گئے تھے۔ 

حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں گزشتہ سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

صحت سے مزید