چیزوں کی قیمتوں میں ہوتا ہے روز اضافہ
یہ بات، یہ حکایت بیکار ہوگئی ہے
شنوائی ہی نہ ہو تو کیا روئے دھوئے کوئی
مہنگائی کی شکایت بیکار ہوگئی ہے
عرب میڈیا کے مطابق یہ اسلامی تاریخ کا ایک نہایت اہم مرحلہ تھا، جس کے ذریعے نزولِ وحی کے آغاز ہی سے قرآنِ کریم کی آیات محفوظ کی جاتی رہیں۔
ابتدائی عمر میں ڈیمینشیا سے مراد وہ حالت ہے جو 65 سال سے کم عمر افراد میں پیدا ہو۔
امریکی سینیٹرز نے روس پر پابندیوں کے بل کا نیا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں روسی توانائی خریدنے والے ممالک پر مجوزہ 500 فیصد ٹیرف کم کر کے زیادہ سے زیادہ 100 فیصد کر دیا گیا ہے۔
اداکار کا کہنا ہے کہ اگر آپ اندر سے مطمئن ہوں، دوسروں کے لیے نیک نیت رکھیں اور دل صاف ہو تو آپ فٹ رہتے ہیں۔
آئی آر جی سی نے کہا ہے کہ کوئی بحری جہاز ایرانی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے یا امریکی افواج کا ساتھ دینے کی ہمت نہیں کر سکا، اس لیے کسی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے بینک پہنچ کر وہاں موجود ایک ملازم کو بلی کے بچے کو پکڑنے کو کہا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
کومل عزیز خان کے والدین کی مالی کفالت سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق 7 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران آبنائے ہرمز اور ایران کے ساحلی علاقوں کے قریب درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
32 سالہ گلوکارہ ریلین کی جانب سے ناقابلِ مصالحت اختلافات کو طلاق کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔
بزرگ خاتون نے غیر معمولی حوصلے اور ثابت قدمی سے اپنی جان بچا لی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو تیسری شادی کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہم لڑکے کے کردار کا درست اندازہ اس کے خاندان اور اس کی ظاہری شخصیت سے نہیں لگا سکے۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ دستی بم حملے کی جگہ تقریباً 3 انچ گہرا اور 8 انچ چوڑا گڑھا پڑا ہے۔
امریکا میں پاکستانی سفیر کی یوایس آئی ڈی ایف سی کے سی ای اوسے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا داری دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی۔