• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر اپنے آخری دن سزا یافتہ 5 مجرموں کو معافی دے دی

جوبائیڈن : فوٹو فائل
جوبائیڈن : فوٹو فائل

جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر اپنے آخری دن سزا یافتہ 5 افراد کو معافی دے دی۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تبدیلی بھی کی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق  معافی پانے والوں میں ڈیرل چیمبرز، مارکس موسیہ، رویداتھ راگبیر، ڈان لیونارڈ اور کیمبا اسمتھ شامل ہیں۔

امریکی صدر بائیڈن نے 2 افراد کی سزا میں کمی کا بھی اعلان کیا، سزا میں کمی ہونے والے افراد میں رابن پیپلز اور مشیل ویسٹ شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید