• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راجپال یادیو— فائل فوٹو
راجپال یادیو— فائل فوٹو

بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو  کے والد نورنگ یادیو چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نورنگ یادیو کی موت آج نئی دہلی کے اسپتال میں ہوئی جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔

بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو گزشتہ روز ہی تھائی لینڈ سے واپس نئی دہلی پہنچے تھے۔

بالی ووڈ انڈسٹری اور دیگر شخصیات راجپال یادیو سے اظہارِ افسوس کر رہی ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید