• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمانوں کو ظالم قوتوں کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کی ضرورت ہے، جواد نقوی

لاہور(خبرنگار)تحریک بیدار ی امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ انسان میں تقویٰ کا بیج احساس و شعور کی زمین میں بویا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو ان ظالم قوتوں کے خلاف ایک منظم اور بھرپور تحریک چلانے کی ضرورت ہے، کیونکہ اگر امریکہ اور اسرائیل کی خواہشات کے مطابق اقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کی آواز کو دبایا گیا، تو یہ شہداء کی قربانیوں سے سنگین خیانت ہوگی۔
لاہور سے مزید