یُوں تو میدانِ جنگ لگتی ہے
اِس وطن کی اسمبلی اکثر
ممبروں میں ہے اتّفاقِ رائے
اپنی تنخواہ میں اضافے پر
پنجاب حکومت نے ڈاکو ستار کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر کی تھی۔
ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ حکومت صرف سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ بنا سکتی ہے اور اس بورڈ پر بھی پی ٹی آئی نے سیاست کرنی ہے۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا، ہم یہاں بیٹھیں گے، مطالبات نہ مانے گئے تو رمضان میں بھی دھرنا جاری رہے گا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف )نے مختلف ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دیدی۔
نکھل گپتا نے نیو یارک میں فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران جرم قبول کیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے مبینہ طور پر فراڈ کے ذریعے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔
شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونیوالے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا،
وزارت خزانہ نے نفع و نقصان میں چلنے والے حکومتی ملکیتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹریئر ڈیزائنر گوری خان نے حال ہی میں دہلی میں اپنے 1933 کے آبائی گھر کو بحال کرکے ولا میں تبدیل کیا ہے، جہاں ایک رات قیام کی فیس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے علاج کی حمایت کردی۔
اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، ماحول نارمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ خرم اقبال کے خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں لاہور میں ان کی ہمشیرہ کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کے امیگریشن ڈیپارچر کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال ہیں۔