• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ، منشیات کیس میں 9سال قید کی سزا پانے والا ملزم بری

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس انوار الحق پنوں اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات کے مقدمے میں نو سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا پانے والے محمد اجمل دستی کی باقی سزا معاف کر دی اور اسے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید