• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ حامد پور کنوراں ، متاثرین سےڈسٹرکٹ بار کے وفد کا اظہار یکجہتی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کا سانحہ حامد پور کنوراں کے متاثرین سے اظہار یکجہتی، صدر ملک جاوید علی ڈوگر ، جنرل سیکرٹری عدنان احمد کی قیادت میں بار عہدیداران کا وفد جائے وقوعہ پر پہنچا ، لواحقین و متاثرین سے اظہار یک جہتی کیا اور حکومت سے متاثرین کے نقصانات کے ازالے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا، بار ایسوسی ایشن نےحکومت پنجاب سے فوری انکوائری کمیٹی بنانے اور غفلت برتنے والوں کو سزا دینے اور متاثرین کے لیے فوری راشن، کپڑے، کمبل اور ادویات فراہم کرنے کی اپیل کی ۔
ملتان سے مزید