• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کاہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کااعلان

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے 31 جنوری سے 5 فروری تک ’’ شہ رگ ہرصورت چھڑائیں گے‘‘ کے سلوگن کے تحت ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیاہے ، مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا،اجلاس میں پروفیسر سیف اللہ قصوری، طلحہ سعید، محمد یعقوب شیخ، انجینئر حارث ڈار، تابش قیوم اوردیگرشریک ہوئے۔