• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور آرتھرائٹس کیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار آج ہو گا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ)میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اورآرتھرائٹس کیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’آگاہی سیمینار برائے لیوپس‘‘ آج بروز ہفتہ دوپہر 2.30بجے ہو گا۔ مہمانان خصوصی خواجہ سلمان رفیق، اور رشدہ لودھی ہوں گی۔ حرف آغاز پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد سعید کریں گے حرف تشکر پروفیسر ڈاکٹر نگہت میر احمد ادا کریں گی۔
لاہور سے مزید