• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس نرسنگ کے نئے نصاب کمپاس کی افتتاحی تقریب

لاہور ( جنرل رپورٹر )یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بی ایس نرسنگ کے نئے نصاب’’ کمپاس‘‘ کی افتتاحی تقریب ہوئی ،صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر محکمہ صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر مہمان خصوصی تھے، وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور اور پرو وائس چانسلر پروفیسر نادیہ نسیم نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید