• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین ٹائون میں بھکاری قتل،ڈکیتی کے دوران ہلاکت کاشبہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گرین ٹاون میں نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے بھکاری دلدار کو قتل کر دیا ، پولیس کے مطابق رقم اور موبائل چھیننے کے دوران دلدار کو قتلکرنے کا شبہ ہے ، اس کی جیب سے 78 ہزار اور موبا ئل ملا۔بھاٹی گیٹ کے علاقہ سید مٹھا بازار میں ایک شخص کو زائد شراب پلا کر اس کا گلا گھونٹ کر ہلاک کردیا گیا، پولیس کو ایک گھر میں لاش کی اطلاع ملی،پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق 35 سالہ آصف کوزائد شراب پلانے کے بعداس کا گلا دبا کراسے قتل کیا گیا ۔
لاہور سے مزید