• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی دنیافیصلہ کرلے توغزہ کامسئلہ حل ہوجائے ،مولاناامجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلامی دنیا فیصلہ کر لےتو یہ مسئلہ حل ہو سکتاہے۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل اور بڑا تنازعہ مسئلہ کشمیر ہے۔
لاہور سے مزید