• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے ہیں ایس آئی رمضان گل قاردپورراں سے ایس ایچ او تھانہ مظفرآباد ایس آئی محمد علی یزدانی ایس ایچ او تھانہ قاردپورراں ایس آئی احمد نواز سی آئی اے سے ایس ایچ او تھانہ نیو ملتان ایس آئی سجاد حسین تھانہ کوتوالی سے ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ تعینات کیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید